https://twitter.com/Majid_Mehar/status/1620770460417015809
Search time: 23ms
یہ جو نامعلوم ھے،یہ ہمیں معلوم ھے ۔۔۔۔۔۔
یہ کوئی عام مظاہرین نہیں بلکہ KP ایلیٹ پولیس کے اہلکار اپنی وردی میں اپنے شہیدوں کے لئے مظاہرہ کررھے ہیں۔
اور انکےنعرےکو صرف ایک عام نعرہ نا سمجھا جائے بلکہ جب اہلکار یہ نعرہ لگا رھے ھیں تو سمجھ جائیں کس نے دھماکہ کروایا۔
#PeshawarAttack https://twitter.com/Majid_Mehar/status/1620770460417015809/video/1
لاوا پھٹنے والا ہے،کمپنی کے ہاتھ سے بھی گیم نکل جائے گی۔ https://twitter.com/balochi5252/status/1620742462162747392/video/1
یہ پشاور میں کیا ہو رہا ہے ؟؟؟
@MuradSaeedPTI
@ImranARaja1 https://twitter.com/rizwan_media/status/1620743411287588867/video/1
کے پی پولیس کو بھی معلوم ہے ان نامعلوم جانوروں کا https://twitter.com/AmbreenPTI1/status/1620744134586961922/video/1